Earn Money With Facebook.

make-money-468x60-2

Monday 10 December 2012

Cure for Male Sexual Problems.

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم۔

امراضِ مردانہ کے لیے بہترین نُسخہ

آم کا تازہ میٹھا پتلا رس ایک پاؤ، سفُوف ستادر 6 ماشہ، سفُوف ثعلب 6 ماشہ، تازہ دودھ 2 چھٹانک، ادرک کا رس 6 ماشہ، پیاز کا رس ایک تولہ، انڈے کی زردی ایک عدد، عمدہ گھی ایک تولہ، زعفران 3 رتی، گُلاب کے عرق ایک تولہ میں حل کر کے سب چیزوں کو خُوب اچھی طرح مِلا کر آدھ چھٹانک باریک پُسی ہُوئی مِصری شامِل کر کے روزانہ پی لیا جائے۔ دو ہفتہ بعد اِسکا نِصف وزن یا پُورا نُسخہ تیار کرکے شام کو بھی استعمال کریں۔

فوائِد۔ تقویتِ باہ، تولیدِ منی، تولیدِ خُون، فربہی، تقویتِ جِسم اور اعضائے رئیسہ کے لیے بہترین غِزائی مُفرح بھی ہے اور مُقوی بھی۔ اِس کے عِلاوہ بدن کو سُرخ و سُفید بنانے والا نُسخہ ہے۔

No comments:

Post a Comment