Earn Money With Facebook.

make-money-468x60-2

Wednesday 13 March 2013

مردانہ طاقت کے سادہ نُسخے



بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
مردانہ طاقت کے لےچند سادہ اور کارآمد  نُسخے 
نُسخہ نمبر ایک ۔  پیاز کا رس ایک حصہ اور شہد دو حصہ ملا کر پکائیں۔
 جب قوام بن جائے تو روزانہ 10 ملی لٹر تک نوش کریں۔
 نُسخہ نمبر  د و ۔ سُونٹھ تین حصے اور کالی مرچ ایک حصہ باریک پیس
 کر شہد میں ملا کر 5 گرام روزانہ نوش کریں۔
 نُسخہ نمبر  تین ۔ گائے کا تازہ گھی اور شہد خا لص برابر وزن لیں اور
 جوش دے کرصاف کرکے رکھ لیں۔ روزانہ 10 گرام نوش کریں۔
 نُسخہ نمبر  چار ۔  کھجُور اور میتھی برابر وزن پیس کر شہد میں ملا کر
 رکھ لیں۔ روزانہ 10 گرام یا بقدر طاقت نوش کریں۔


Monday 4 March 2013

Male Sexual Power.




بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
قُوتِ باہ کا سادہ نُسخہ
کُونج کا گوشت زیتُون کے تیل میں بھُون کرکھانےسےمردانہ قُوت میں اضافہ ھوتا ھے
فیس بُک و ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے پیسے کمانے کے لیے مندرجہ ذیل لِنک پر کلک کریں اور اپنا فری اکاؤنٹ بنا کر کام شروع کر دیں۔

 

Saturday 23 February 2013


Simple Cure For "HEARTBURN"

Bananas have a natural antacid effect in the body, so if you suffer from heartburn, try eating a banana for soothing relief.It is so easy.
Visit Herbal Cure. for more formulas.