Earn Money With Facebook.

make-money-468x60-2

Tuesday 30 October 2012

Male/Female Problems.



بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
  پیاز کارس  ایک تولہ اور نوشادر ایک تولہ لے کر دونوں کو اچھی طرح کھرل کریں۔ جب دونوں چیزیں اچھی طرح مِل جائیں تو    شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں۔ بچھوُ، بھڑ، شہد کی مکھی، مچھر وغیرہ کے کاٹے پر اِس دوا کے چند قطرے مل دیں فوراً ٹھنڈک پڑ جاتی ہے۔پاگل کتے اور بندر کے کاٹے  پر بھی اِسی طرح لگایا جائے۔  

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
حیض میں آسانی کے لیے
 گاجر کے بیج ایک تولہ کُوٹ کر پانی میں جوش دیں اور صاف کر کے شکر سُرخ تین تولہ مِلا کر ایامِ حیض میں عورت کو استعمال کراتے رہیں۔ اِس سے حیض کھُل کر آتا ہے۔
------------------------------
  For more details and formulas visit this link
http://www.facebook.com/pages/Herbal-Cure/112563602225688

Sunday 28 October 2012

For Dog Bite. Menstrual Problem etc.




بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

پاگل کُتـے کے کاٹے پر ایک ایک تولہ ہلدی پانی کے ساتھ کھِلا دِیا کریں اور کاٹی ہُوئی جگہ پر ہلدی

 کا لیپ کر دیا کریں۔  بِچھُو، بھِڑ، مکھی وغیرہ کے ڈنک پر بھی ہلدی کا لیپ کرنا بہت مُفید رہتا ہے۔

السلامُ علیکُم دوستو ! آج دو نُسخے مُلاحِظہ فرمائیں۔
(ایک) گاجر کے بیج ایک تولہ کُوٹ کر پانی میں جوش دیں اور صاف کر کے شکر سُرخ تین تولہ مِلا کر ایامِ حیض میں عورت کو استعمال کراتے رہیں۔ اِس سے حیض کھُل کر آتا ہے۔
(دو) ایک عدد سیب لے کر چاقو سے چھیِل کر اِس میں جِتنے بھی لونگ آ سکیں چُبھو دیں۔ سات/آٹھ دن بعد یہ لونگ نِکال کر محفُوظ کر لیں۔ روزانہ صُبح کے وقت چار سے چھ لونگ نوش کیا کریں۔ قُوتِ باہ کے لئیے لاجواب نُسخہ ہے۔ اگر کافی عرصہ تک اس کا استعمال جاری رکھا جائے تو کمزور سے کمزور آدمی کو بھی پُورا مرد بنا دیتا ہے۔ 

For more detail, visit link below.

http://www.facebook.com/pages/Herbal-Cure/112563602225688 

Cure for poison of serpent.

Cure for snake poison.


بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
سانپ کے کاٹے کا علاج
پیاز کا کچل کر نکالا ھُوا رس دو تولہ، سرسوں کا خالِص تیل دو تولہ۔ دونوں کو یک جان کر کے سانپ کے کاٹے ھُوئے کو پِلا دیں، یہ ایک خُوراک ہے۔ تِین خُوراک سے اِنشاءاللہ صحتیاب ھو گا۔
for more detail, visit link below
 http://www.facebook.com/pages/Herbal-Cure/112563602225688

canine bites cure.

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
پاگل کُتے کے کاٹے کا علاج
 دو ماشہ ہِیرا ہِینگ کو عرقِ گُلاب میں حل کر کے روزانہ پِلائیں۔
ِنِیزِ ہِینگ کو پانی میں پتلا کر کے پاگل کُتے کے کاٹے پر لگائیں۔
kindly visit link below for details
 http://www.facebook.com/pages/Herbal-Cure/112563602225688

For Insect Bite.


cure for canine bite.

For more information:

visit this link ,   http://www.facebook.com/pages/Herbal-Cure/112563602225688

cure for scorpion sting.



بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
 بچھُو کے زہر کا کامیاب علاج  
نمک لاہوری ایک تولہ پانی پانچ تولہ ایک بوتل میں ڈال کر حل کر کے محفوظ کرلیں۔ جس کو بچھو نے کاٹا ہو اُس کی آنکھوں میں سلائ سےلگائیں۔ جس
 قدرزہر چڑھا ہو گا فوراً اترنا شروع ہو جائے گا اور چند مِنٹوں میں ڈنک کے مقام پر بھی درد نہ رہے گا۔

For Scorpian Poisen.


Saturday 13 October 2012

بِچھُو، بھِڑ، مکھی وغیرہ اور پاگل کُتـے کے کاٹے کا علاج

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

پانی کے ساتھ سرخ مِرچ کو پِیس کر بِچھُو کے کاٹے ہُوئے پر لگانے سے زہر  دُور ہو جاتا ہے۔

 پاگل کُتـے کے کاٹے پر ایک ایک تولہ ہلدی پانی کے ساتھ کھِلا دِیا کریں اور کاٹی ہُوئی جگہ پر ہلدی کا لیپ کر دیا کریں

بِچھُو، بھِڑ، مکھی وغیرہ کے ڈنک پر بھی ہلدی کا لیپ کرنا بہت مُفید رہتا ہے۔   

دو ماشہ ہِیرا ہِینگ کو عرق گُلاب میںحل کر کے روز پِلائیں نیِز ہِینگ کو پانی میں پتلا کر کے پاگل کُتے کے کاٹے پر لگائیں۔    

Friday 12 October 2012

زہر سے بچاؤ کی دُعاء


I am trying to upload a new "Nuskha" for several days but in vain. Let's try once again !                                                                   

بِچھُو کے زہر کا آسان عِلاج

بچھُو کے زہر کا کامیاب علاج 

نمک لاہوری ایک تولہ پانی پانچ تولہ ایک بوتل میں ڈال کر حل کر کے محفوظ کر لیں۔ جس کو بچھو نے کاٹا ہو اُس  کی آنکھوں میں سلائ سے لگائیں۔ جس قدر زہر چڑھا ہو گا فوراً اترنا شروع ہو جائے گا اور چند مِنٹوں میں ڈنک کے مقام پر بھی درد نہ رہے گا۔