Earn Money With Facebook.

make-money-468x60-2

Sunday 28 October 2012

For Dog Bite. Menstrual Problem etc.




بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

پاگل کُتـے کے کاٹے پر ایک ایک تولہ ہلدی پانی کے ساتھ کھِلا دِیا کریں اور کاٹی ہُوئی جگہ پر ہلدی

 کا لیپ کر دیا کریں۔  بِچھُو، بھِڑ، مکھی وغیرہ کے ڈنک پر بھی ہلدی کا لیپ کرنا بہت مُفید رہتا ہے۔

السلامُ علیکُم دوستو ! آج دو نُسخے مُلاحِظہ فرمائیں۔
(ایک) گاجر کے بیج ایک تولہ کُوٹ کر پانی میں جوش دیں اور صاف کر کے شکر سُرخ تین تولہ مِلا کر ایامِ حیض میں عورت کو استعمال کراتے رہیں۔ اِس سے حیض کھُل کر آتا ہے۔
(دو) ایک عدد سیب لے کر چاقو سے چھیِل کر اِس میں جِتنے بھی لونگ آ سکیں چُبھو دیں۔ سات/آٹھ دن بعد یہ لونگ نِکال کر محفُوظ کر لیں۔ روزانہ صُبح کے وقت چار سے چھ لونگ نوش کیا کریں۔ قُوتِ باہ کے لئیے لاجواب نُسخہ ہے۔ اگر کافی عرصہ تک اس کا استعمال جاری رکھا جائے تو کمزور سے کمزور آدمی کو بھی پُورا مرد بنا دیتا ہے۔ 

For more detail, visit link below.

http://www.facebook.com/pages/Herbal-Cure/112563602225688 

No comments:

Post a Comment