Earn Money With Facebook.

make-money-468x60-2

Tuesday 30 October 2012

Male/Female Problems.



بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
  پیاز کارس  ایک تولہ اور نوشادر ایک تولہ لے کر دونوں کو اچھی طرح کھرل کریں۔ جب دونوں چیزیں اچھی طرح مِل جائیں تو    شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں۔ بچھوُ، بھڑ، شہد کی مکھی، مچھر وغیرہ کے کاٹے پر اِس دوا کے چند قطرے مل دیں فوراً ٹھنڈک پڑ جاتی ہے۔پاگل کتے اور بندر کے کاٹے  پر بھی اِسی طرح لگایا جائے۔  

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
حیض میں آسانی کے لیے
 گاجر کے بیج ایک تولہ کُوٹ کر پانی میں جوش دیں اور صاف کر کے شکر سُرخ تین تولہ مِلا کر ایامِ حیض میں عورت کو استعمال کراتے رہیں۔ اِس سے حیض کھُل کر آتا ہے۔
------------------------------
  For more details and formulas visit this link
http://www.facebook.com/pages/Herbal-Cure/112563602225688

No comments:

Post a Comment