Earn Money With Facebook.

make-money-468x60-2

Thursday 1 November 2012

Female Sexual Health.

Here is a formula which is useful for women's only.

 

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
زنانہ اِمراض
اندامِ نِہانی سے رطُوبت بہتی رہتی ہو،چہرہ بےرونق ہوتا جا رہا ہو، ہاضمہ خراب رہتا ہو، پیٹ پھُول گیا ہو، اکثر قبض و سردرد کی شِکایت رہتی ہو تو انگوُر کا رس 90 سے 100 بُوند(ایک چمچ) صُبح و شام استعمال کرنے سے فائدہ ہو جا تا ہے۔ اگرحامِلہ عورت کو بلاناغہ روزانہ پِلایاجائے تو غشی، چکًر، قبض، پیٹ میں مروڑ، اپھارہ، دانت کے درد وغیرہ کی شِکایت نہیں ہو گی۔ جنِین یعنی پیٹ کا بچہ بھی تندرست و توانا ہو گا۔ اگر انگُور کا موسم نہ ہو تو کِشمِش استعمال کی جا سکتی ہے۔

No comments:

Post a Comment