Earn Money With Facebook.

make-money-468x60-2

Saturday 10 November 2012

Impotence Treatment.



بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
نامردی کا آسان علاج
مُشک خالِص، مصطگی، قرنفل، ہر ایک چار ماشہ، عنبر اشہب،  خولجان، ہر ایک چھ ماشہ، پنِیر ماریہ  شُتر اعرابی، ایک تولہ، اِن سب کو باریک پِیس کر جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں۔  بوقت ضرورت دو سے چار گولی تک ، عرقِ ماءاللحم   یا آبِ انگور یا دودھ سے لیں۔ چھ گھنٹے بعد اپنا اثر دکھاتی ہے۔بےحد مُقوی باہ ہے۔ دماغ کو بھی طاقت دیتی ہے، مُنہ میں رکھنے سے خوشبو پیدا ہوتی ہے۔

No comments:

Post a Comment