Earn Money With Facebook.

make-money-468x60-2

Friday 2 November 2012

cure for scorpion sting.



بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
بچھو کےڈنک کا علاج
بچھو جسمانی طور پر جتنا کمزور ہے ، تکلیف پہنچانے میں اُتنا  ہی مُوذی ہے۔جِس کِسی کو ڈنک مارتا ہےاُس کو گھنٹوں تڑپاتا ہے۔ بعض بچھو کے کاٹنے سے جسم شِدًتِ درد سےاکڑنے لگتے ہیں۔ مُولی اِس کی دُشمن ہے۔ اگر بچھو پر مُولی کا چھلکا یا مُولی کا ہانی ٹپکایا جائے تو وہ فوراً مر جاتا ہے۔ اگر ڈنک والی جگہ سے نیش نکال کر اس جگہ مُولی کا پانی ٹپکایا جائے تو  درد اور سوزش میں سکُون ہو جاتا ہے۔
visit link below for more information
http://www.facebook.com/pages/Herbal-Cure/112563602225688

No comments:

Post a Comment