بسم اللہ الرحمن الرحیم
کثرتِ حیض کا عِلاج
کئی عورتوں کو حیض کا خُون بہت زیادہ کثرت سے آتا ھے، مریضہ بہت کمزور ھو جاتی ھے۔ ایسی حالت میں 6 ماشہ خُشک دھنیا لے کر آدھا لِٹر پانی میں اچھی طرح اُبالیں۔ جب آدھا پانی خُشک ھو جائے تو اُتار کر مِصری مِلا کر نِیم گرم پِلا دیں۔ تِین، چار خُوراک سے آرام آ جائے گا۔ اِنشاءاللہ۔
Also visit my page at ,
http://www.facebook.com/pages/HerbalCure/112563602225688
No comments:
Post a Comment