Earn Money With Facebook.

make-money-468x60-2

Saturday 13 October 2012

بِچھُو، بھِڑ، مکھی وغیرہ اور پاگل کُتـے کے کاٹے کا علاج

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

پانی کے ساتھ سرخ مِرچ کو پِیس کر بِچھُو کے کاٹے ہُوئے پر لگانے سے زہر  دُور ہو جاتا ہے۔

 پاگل کُتـے کے کاٹے پر ایک ایک تولہ ہلدی پانی کے ساتھ کھِلا دِیا کریں اور کاٹی ہُوئی جگہ پر ہلدی کا لیپ کر دیا کریں

بِچھُو، بھِڑ، مکھی وغیرہ کے ڈنک پر بھی ہلدی کا لیپ کرنا بہت مُفید رہتا ہے۔   

دو ماشہ ہِیرا ہِینگ کو عرق گُلاب میںحل کر کے روز پِلائیں نیِز ہِینگ کو پانی میں پتلا کر کے پاگل کُتے کے کاٹے پر لگائیں۔    

No comments:

Post a Comment