Earn Money With Facebook.

make-money-468x60-2

Friday 12 October 2012

بِچھُو کے زہر کا آسان عِلاج

بچھُو کے زہر کا کامیاب علاج 

نمک لاہوری ایک تولہ پانی پانچ تولہ ایک بوتل میں ڈال کر حل کر کے محفوظ کر لیں۔ جس کو بچھو نے کاٹا ہو اُس  کی آنکھوں میں سلائ سے لگائیں۔ جس قدر زہر چڑھا ہو گا فوراً اترنا شروع ہو جائے گا اور چند مِنٹوں میں ڈنک کے مقام پر بھی درد نہ رہے گا۔

No comments:

Post a Comment