Earn Money With Facebook.

make-money-468x60-2

Wednesday 13 March 2013

مردانہ طاقت کے سادہ نُسخے



بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
مردانہ طاقت کے لےچند سادہ اور کارآمد  نُسخے 
نُسخہ نمبر ایک ۔  پیاز کا رس ایک حصہ اور شہد دو حصہ ملا کر پکائیں۔
 جب قوام بن جائے تو روزانہ 10 ملی لٹر تک نوش کریں۔
 نُسخہ نمبر  د و ۔ سُونٹھ تین حصے اور کالی مرچ ایک حصہ باریک پیس
 کر شہد میں ملا کر 5 گرام روزانہ نوش کریں۔
 نُسخہ نمبر  تین ۔ گائے کا تازہ گھی اور شہد خا لص برابر وزن لیں اور
 جوش دے کرصاف کرکے رکھ لیں۔ روزانہ 10 گرام نوش کریں۔
 نُسخہ نمبر  چار ۔  کھجُور اور میتھی برابر وزن پیس کر شہد میں ملا کر
 رکھ لیں۔ روزانہ 10 گرام یا بقدر طاقت نوش کریں۔


No comments:

Post a Comment